Sunday, August 8, 2021

Gen Abdul Qadir Baloch and Sana Ullah Zahri joined PPP in Quetta

 






بلوچستان کے جلسے کے دوران بلاول بھٹو زرداری اور عبدالقادر بلوچ کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ ہوا۔

کوئٹہ میں تقریب کے دوران مسلم لیگ (ن) چھوڑنے والے ثنا اللہ زہری اور عبدالقادر بلوچ نے پی پی جوائن کرلی۔

تقریب سے ثنا اللہ زہری، عبدالقادر بلوچ اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خطاب کیا۔

بلاول بھٹو کے خطاب کے اختتام سے قبل عبدالقادر بلوچ نے انہیں ایک کاغذ دیا، جس میں ان کے ہمراہ پیپلز پارٹی میں شامل ہونے والے اہم افراد کے نام شامل تھے۔

پی پی چیئرمین نے عبدالقادر بلوچ کے دیئے ہوئے نام پڑھنے سے قبل پیپلز پارٹی میں تمام افراد کو خوش آمدید کہا

No comments:

Post a Comment